بھارت کی کوئی چال یا پھر کچھ اور؟اپنی فضائیہ اہم لڑاکا طیارے مگ 27 کے بارے میں اہم اعلان کر دیا..

ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)تمام طیاروں کو ۔۔۔!کوئی چال یا پھر کچھ اور، بھارت نے اپنی فضائیہ کے بارے میں ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی۔۔۔ بھارت نے مگ 27 لڑاکا طیارے گراونڈ کرنے کا اعلان کر دیا . رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیارے پہلے گارگل کی جنگ میں…

سابق کرکٹر وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل، قومی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید..

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ قومی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔وسیم اکرم نے کہا کہ اب تک ٹیم میں پرانے طریقے استعمال ہورہے…

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، درخواست کا موقف کیا ہے اور کس نے دائر کی؟ جانئے۔۔

لاہور سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نےا پنے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست…

حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی۔۔

حکومت نے 5.238 بلین روپے کا نظر ثانی شدہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کیلئے آئندہ دوماہ میں منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں عوام پر 150 ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے گا ” ایکسپریس ٹریبون “ نے ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے…

چین سے تعلق رکھنے والی خاتون کو زور سے ہنسنا مہنگا پڑ گیا، منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔

چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اتنے زور سے منہ کھول کر ہنسی کہ اُنکے جبڑے اپنی جگہ سے ہٹ گئے اور اُن کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ یہ انوکھا واقعہ 1 ستمبر کو پیش آیا۔ یہ خاتون تیز رفتار ریل میں گوانگژو ساؤتھ ریلوے سٹیشن کی طرف آ رہی تھیں کہ…

ٹوکیو کا مقبول ترین 2ڈی انوکھا کیفے مشہور ترین شخصیات کی دلچسپی کا مرکز بن گیا..

ٹوکیو کے شن اوبوکو مضافات میں ایک ایسا انوکھا کیفے کھلا ہے، جو بہت تیزی سے ٹوکیو کا مقبول ترین کیفے بن گیا ہے۔ 2 ڈی کیفے (2D Cafe) ایک ایسی جگہ ہے جہاں داخل ہوکر آپ کولگے گا کہ آپ حقیقی زندگی کے خاکوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک کیفے…

سائنسدانوں نے ایسی چیز ایجاد کرلی کہ اب آپ کا کوئی بھی راز پوشیدہ نہی..

سائنس دانوں نے ایک ایسی چیز ایجاد کر لی کس سے آپ کا کوئی بھی راز فاش کیا جاسکتا ہے۔ تحقیق سے یہ ثابت کیا کہ کسی شخص کے اسمارٹ فونز، قلم یا چابیوں پر موجود اس کے سالموں یا مولیکیولز سے اس کے طرز زندگی، شاپنگ عادات اور صحت کی پوشیدہ معلومات کا پتہ…

کیا دنیا اکتوبر کے مہینے میں تباہ ہوجائے گی؟ دنیا کے خاتمے کے متعلق نئی پیش گوئیاں گردش کرنے لگیں۔۔

دنیا کا خاتمہ یقینی بات ہے لیکن دنیا کے خاتمے کے متعلق کئی پیش گوئیاں اور کئی سازشی نظریات موجود ہیں جن میں وقت کیساتھ ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اس ہی طرح کے ایک اور نئے نظرئیے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے مطابق ہماری زمین رواں سال اکتوبر میں نیست و نابود…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔۔

نئی دہلی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹونٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران حاصل کیا جس میں…

بھارت سے میچ جیتنا عمران خان کے لیے الٹے ہاتھ کا کھیل تھا، ایک ٹیسٹ میچ بھی نہیں ہارا.

وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم اجاگر کررہے ہیں اور فاشسٹ نریندر مودی کی اصلیت سب کو بتا رہے ہیں جس سے ا ن کے چاہنے والوں کو ایک مرتبہ پھر یاد آرہا ہے کہ بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا عمران خان کے…

امریکہ میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز، امریکہ کا مقابلہ کب اور کس ٹیم سے ہو گا؟ تیاریاں مکمل

امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل، تین ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں امریکہ کا مقابلہ پاپانیوگنی کے ساتھ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔…

کیا آپ اپنی جلد اور چہرے کو پرکشش بنانا چاہتے ہیں؟ مہنگے بیوٹی پروڈکٹس پر پیسے ضائع کرنے کی اب ضرورت نہیں۔۔

درحقیقت چگمگاتی جلد اور چمکدار بالوں کے کچھ بہترین نسخے تو آپ کے اپنے کچن میں چھپے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ لیموں لیموں ایسی چیز ہے جو آپ کے تصورات سے زیادہ کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ لیموں کی مدد سے آپ چہرے پر عمر بڑھنے کے اثرات یا چھائیوں کو موثر طریقے سے غیرنمایاں…

چہرے کی قدرتی تازگی و شادابی اب بہت ہی آسان، اہرین نے قدرتی تازگی و شادابی کا راز بتا دیا..

چہرے کی تازگی وشادابی بر قراررکھنے کے لیے محض میک اپ یا فیشل وغیرہ کافی نہیں۔خوب صورتی بر قراررکھنے کے لیے جسمانی صحت کا مکمل خیال رکھنا ضروری ہے۔غذا کے ساتھ ساتھ روز مرہ معمولات اور ذہنی کیفیات ،ان سب کا حسن و خوبصورتی سے براہ راست تعلق ہے ۔اس لیے جہاں خوب صورت نظر…

سستے اور معیاری سمارٹ فونز دستیاب ہوں گے، حکومت کی طرف سے موبائل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری.

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بڑا قدم اٹھا لیا ہے اور 16 انٹرنیشنل کمپنیوں کو اپنی پراڈکٹس پاکستان میں تیاری کرنے کیلئے لائسنس جاری کر دئیے ہیں۔ پاکستان نے یہ اقدام 5G ٹیکنالوجی کے تجربے کے چند روز بعد ہی اٹھایا ہے جس…

فیس بک صارفین کے لیے انتہائی بری خبر، فیس بک ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ صارفین کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئی!

دنیا کی معروف ترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ صارفین کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئی جس سے منسلک 41 کروڑ 90 لاکھ افراد کے موبائل فون نمبرز لیک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق فیس بک استعمال کرنے والے جن صارفین کے فون نمبرز…