وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات۔۔کپتان نے کپتان کو کیا مشورہ دیا؟ کس کو فیورٹ قرار دیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔جمعہ کووزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی شریک تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کے حکام…