چین سے تعلق رکھنے والی خاتون کو زور سے ہنسنا مہنگا پڑ گیا، منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔

چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اتنے زور سے منہ کھول کر ہنسی کہ اُنکے جبڑے اپنی جگہ سے ہٹ گئے اور اُن کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ یہ انوکھا واقعہ 1 ستمبر کو پیش آیا۔ یہ خاتون تیز رفتار ریل میں گوانگژو ساؤتھ ریلوے سٹیشن کی طرف آ رہی تھیں کہ…

ٹوکیو کا مقبول ترین 2ڈی انوکھا کیفے مشہور ترین شخصیات کی دلچسپی کا مرکز بن گیا..

ٹوکیو کے شن اوبوکو مضافات میں ایک ایسا انوکھا کیفے کھلا ہے، جو بہت تیزی سے ٹوکیو کا مقبول ترین کیفے بن گیا ہے۔ 2 ڈی کیفے (2D Cafe) ایک ایسی جگہ ہے جہاں داخل ہوکر آپ کولگے گا کہ آپ حقیقی زندگی کے خاکوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ اسی طرح کا ایک کیفے…

کیا دنیا اکتوبر کے مہینے میں تباہ ہوجائے گی؟ دنیا کے خاتمے کے متعلق نئی پیش گوئیاں گردش کرنے لگیں۔۔

دنیا کا خاتمہ یقینی بات ہے لیکن دنیا کے خاتمے کے متعلق کئی پیش گوئیاں اور کئی سازشی نظریات موجود ہیں جن میں وقت کیساتھ ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اس ہی طرح کے ایک اور نئے نظرئیے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے مطابق ہماری زمین رواں سال اکتوبر میں نیست و نابود…

فیس بک صارفین کے لیے انتہائی بری خبر، فیس بک ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ صارفین کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئی!

دنیا کی معروف ترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ صارفین کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئی جس سے منسلک 41 کروڑ 90 لاکھ افراد کے موبائل فون نمبرز لیک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق فیس بک استعمال کرنے والے جن صارفین کے فون نمبرز…

امریکی حکومت نے معروف کمپنی مائیکروسافٹ کو کیا کرنے کو کہا؟ مائیکروسافٹ نے راز فحش کر دیا۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ پر یہ کہہ کر پابندیاں عائد کی گئی ہیں کہ وہ اپنی ڈیوائسز کے ذریعے چینی حکومت کے لیے دیگر ممالک کے لوگوں کی جاسوسی کرتی ہے لیکن معاملہ الٹ ہی نکلا ہے اور معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکروسافٹ‘ نے امریکی حکومت کا بھانڈا بیچ…

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کے رجحان میں کمی واقع ہوئی ہے، تعداد کہاں جا پہنچی؟ تہلکہ خیز انکشاف..

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی…

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل میں فیس بک کو ایف ٹی سی کے اعلان کے مطابق 5 ارب ڈالرز جرمانہ ادا کرنا ہوگا

ایف ٹی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی پرائیویسی کے حوالے سے 2012 آرڈر کی خلاف ورزی پر یہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوشل میڈیا نیٹ ورک نے صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نئے انتظامی اسٹرکچر اور نئے قوانین پر رضامندی بھی…